ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات کی تعداد 39 ہے 37 حادثات ملتان میں جبکہ 02 حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے ان حادثات میں مجموعی طور پر 46 لوگوں کوریسکیو کیا گیا جن میں سے 28 کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور 17 مریضوں کو نشتر ہسپتال اور دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا-شجاع آباد میں آج کے دن 02 حادثات رونما ہوئےجن میں 02 لوگوں کو ریسکیو کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد شفٹ کیا گیا -ملتان میں 37 ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 44 مریضوں کو ریسکیو کیا گیا جن میں سے 28 مریضوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 15 مریضوں کو نشترہسپتال شفٹ کیا گیا-آج کے دن ریسکیو1122ملتان نے90میڈیکل ایمرجنسیز میں 108ملتان شہر میں جبکہ 03 ایمرجنسیز شجاع آباد میں پیش آئیں میڈیکل کی ایمرجنسی میں مجموعی طور پر 111 مریضوں کو ریسکیو کیا گیا 34 کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 165 کو نشتر ہسپتال اور ملتان کے دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا میں 09 کرائم ایمرجنسی اور 12 متفرق ایمرجنسیز میں رسپانس کیا - ریسکیو 1122 ملتان نے آج کے دن 122 مردوں کو جبکہ 64 خواتین کوریسکیو کیا -- ریسکیو 1122 کی موٹر بائیک ایمبولینس سروس نے آج کے دن 38 ایمرجنسیز پر رسپانس کیا۔