• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی فوج نے امریکی فوج پر حملوں کیلئے افغان جنگجوؤں کو رقم دی


روسی فوج نے امریکی افواج پر حملوں کے لیے افغان جنگجوؤں کو رقوم دیں۔

روسی فوج کے انٹیلیجنس یونٹ نے امریکی اور اتحادی فوج پر حملوں کے لیے افغان جنگجوؤں کو انعامی رقوم دی تھیں۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں امریکی انٹیلیجنس ذرائع سے دعویٰ کیا گیا کہ انعامی رقوم کی پیشکشں گزشتہ سال کی گئی۔

اس حوالے سے وائٹ ہاؤس نے تبصرے سے انکار کردیا، جبکہ صدر ٹرمپ کو اس بارے میں آگاہ کردیا گیا۔

تازہ ترین