• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرل


کراچی (جنگ نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو پوسٹ میں وہ اذہان سے کچھ سوالات کر رہیں ہیں۔ 


جواب میں وہ معصومانہ انداز میں جواب دیتا ہے کہ اسد خالو چوکا مارتے ہیں لیکن بابا چھکا مارتے ہیں۔خیال رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کے بیٹے اسد کی شادی کچھ عرصہ قبل ثانیہ کی چھوٹی بہن انعم مرزا کے ساتھ ہوئی تھی۔

تازہ ترین