• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقصد معیشت کو جام کرنا تھا، ذوالفقار قائم خانی

کراچی ( پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و قائد حزب اختلاف ڈی ایم سی ایسٹ ذوالفقار قائم خانی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی پر کئے گئے دہشت گردوں کے حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ،انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ملکی معیشت کو جام کرنے کی بزدلانہ کوشش ہے۔

تازہ ترین