• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری رہی کے الیکٹرک نے دعوی کیا تھا کہ لوڈشیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں بجلی بند نہیں کی جائے گی لیکن پیر کو متعدد علاقوں میں ایک سے دوبار بجلی بند کی گئی جبکہ زیادہ نقصان والے علاقوں میں بندش کا دورانیہ چھ سے آٹھ گھنٹے تک رہاجس سے شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا رہا۔ پیر کو بعض علاقوں میں مرمت کے نام پر بھی بجلی بند کی گئی۔

تازہ ترین