• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید ہونے والوں میں پولیس کا سب انسپکٹر شاہد ولد محمد عارف ،سیکورٹی گارڈافتخار ولد فضل،سیکورٹی گارڈ حسن علی ولد بچو اور سیکورٹی گارڈ خدا یار ولد شہر یار شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں پولیس کانسٹیبل اکرم جو تھانہ میٹھادر میں تعینات ہے،کانسٹیبل شہزاد جو ریپڈ رسپانس فورس میں تعینات ہے،کانسٹیبل امتیاز جو ریپڈ رسپانس فورس میں تعینات ہے،سیکورٹی گارڈ وقاص ولد دلاور،اسٹاک ایکسچینج کا ملازم عامر ولد عبدالغفار اور دو افراد عاشق ولد محمد یوسف اور شہزاد ولد سلیم شامل ہیں۔

تازہ ترین