• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کرنسی مارکیٹ ،انٹر بینک میں امریکی ڈالر 168کی حد بھی عبور کر گیا ، فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے167.60روپے سے بڑھ کر168.10روپے اور قیمت فروخت 167.90روپے سے بڑھ کر168.40روپے ہو گئی۔

تازہ ترین