• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ نے بھی پی آئی اے پر پابندی عائد کردی

لندن/برمنگھم (مرتضیٰ علی شاہ/صائمہ ہارون) یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے یورپ بھر کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر 6 ماہ کیلئے پابندی عائد کئے جانے کے بعد برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی فورم طور پر پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کردی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے جنگ اور جیو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس حوالے سے برطانوی حکام کی جانب سے ابھی تک پی آئی اے کو سرکاری طور پر کوئی لیٹر نہیں بھیجا گیا ہے۔

تازہ ترین