• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاک کا بھارتی صارفین کا ڈیٹا چینی حکومت کو فراہم کرنے سے انکار

بیجنگ (جنگ نیوز)چینی کمپنی ٹِک ٹاک نے چینی حکومت کو بھارتی صارفین کا ڈیٹا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت نئی دہلی حکومت کی طرف سے بھارت میں انتہائی مقبول اس موبائل ایپ پر گزشتہ روز پابندی عائد کر دی تھی۔ یہ پابندی ایک ایسے موقع پر لگائی گئی ہے جب چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سے سرحدی کشیدگی چل رہی ہے۔

تازہ ترین