کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ مائنس عمران خان کی باتیں کرنے والو، سن لو! عمران خان مائنس ہوا تو جمہوریت بھی مائنس ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے اعلان کیا ہے کہ اسکی قومی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ کرکٹ مجموعی کارکردگی کا نام ہے، ہر میچ ون مین شو نہیں ہوسکتا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کی بھی نشاندہی کی ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے بیان دیا ہے کہ 4 خواتین سمیت 6 رکنی گینگ نے اغوا کر کے لوٹا ہے۔
عثمان خان نے اننگ میں 10 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 44 گیندوں پر سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو اہم ترین میچ میں فتح دلائی
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک گھر میں سانپ نکل آیا، جس پر ریسکیو اہلکار فوری طور پر پہنچے اور سانپ کو پکڑلیا۔
اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کی صورت میں آبنائے ہر مزکو دوبارہ کھولنا ناممکن ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ بندی کےلیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
امریکی نیوی سیکریٹری کے مطابق اس بات کے امکانات ہیں کہ مستقبل میں فورڈ بحری جہاز منسوخ کر دیے جائیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں سزا پانے والی 8 خواتین کی آج موت کی سزا روک دی گئی، ان میں سے چار خواتین کو فوری رہا کر دیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ میں جمہوری شخص تھا ہوں اور رہوں گا، قومی اسمبلی، وزیراعظم ، چیف جسٹس کو خطوط لکھے اور پٹیشنز دائر کی۔
اینڈریو ہگ نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کو قتل کرنے کے منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجتبیٰ خامنہ ای نہیں بدلتے تو ہاں انہیں مار دیا جائے گا۔
سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ ایران خطے میں امن کے لیے سجنیدہ ہے، امریکا سے روز پریشان کن کہانی سامنے آتی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 33 ویں میچ میں حیدر آبادکنگز مین نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹ سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی ہے۔