• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ISPR کی بھارتی میڈیا پر چلنےوالی خبر کی تردید

ISPR کی بھارتی میڈیا پر چلنےوالی خبر کی تردید


ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایل او سی پر پاک فوج کے مزید دستوں کی تعیناتی کے حوالے سے بھارتی میڈیا پر چلنےوالی خبر کی تردید کی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت بلتستان میں ایل او سی پر پاک فوج کی اضافی تعیناتی کی بھارتی خبر جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔

آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ چین کی جانب سے اسکردو ایئربیس کے استعمال کی بھارتی خبر غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے عاری ہے

تازہ ترین