• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل واوڈا کی صحافیوں سے بدتمیزی پر مرتضیٰ وہاب کی شدید مذمت


ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے صحافیوں سے بدتمیزی کی شدیدمذمت کی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فیصل واوڈا کی دہری شہریت سے متعلق فیصلہ جلد کیا جائے۔

حکومت سندھ کے ترجمان نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے صحافیوں سے بدتمیزی کرنے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے الیکشن کمیشن اور متعلقہ عدالت سے مطالبہ کیا کہ فیصل واوڈا کی دہری شہریت سے متعلق جلد فیصلہ کیا جائے۔

تازہ ترین