لندن (جنگ نیوز) انگلش کرکٹر آل راؤنڈر سیم کرن کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ۔سیم کرن دو روز بعد ٹیم پریکٹس کو جوائن کریں گے جب کہ انگلش کرکٹرز کے اتوار کو کووڈ ٹیسٹ ہوں گے۔
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے بیرونِ ملک شہریوں کے اغواء میں ملوث نیٹ ورک کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ڈیجیٹلائزیشن کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن اور جدیدٹیکنالوجی سے معیشت کو ترقی دی جا سکتی ہے۔
ہالی ووڈ کے معروف اور سینئر اداکار رابرٹ ریڈ فورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اگست 1936 میں سانتا مونیکا کیلی فورنیا میں پیدا ہونے والے ریڈ فورڈ ایک دودھ والے کے بیٹے تھے۔ بعدازاں وہ ایک آئل کمپنی میں اکائونٹینٹ بنے۔
امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
بلوچستان کے ضلع تربیت کے علاقے دشت میں نجی سیکیورٹی کی کیش وین لوٹ لی گئی ۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ سٹی میں حماس کے تقریبا 2 سے 3 ہزار جنگجو موجود ہیں، غزہ سٹی میں زمینی آپریشن ابتدائی مراحل میں ہے۔
گوجرانوالہ میں زمینی راستوں پر سختی کے بعد انسانی اسمگلرز نے نیا طریقہ واردات اپنالیا۔
برطاینہ میں شدید موسم کے باعث برٹش ایئر ویز کی درجنوں پروازیں منسوخ ہونے سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے ہیں۔
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حکم دیا ہے کہ ڈکیتوں کے خلاف آپریشن تیز کیا جائے، کچا ڈوب گیا ہے اور قانون شکن کچے سے باہر آئے ہوں گے، ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کیے جائیں۔
ایشیا کپ میں شریک بھارتی کرکٹرز دبئی میں پریکٹس کے دوران پاکستانی نیٹ بولرز کے ساتھ رابطے اور تصاویر لینے سے بھی ہچکچا رہے ہیں بلکہ مکمل طور پر گریز کر رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی میں ہونے والی آج کی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے عدالت عظمیٰ کے ریٹائرڈ ججز کی سیکیورٹی کے حوالے سے وضاحت جاری کردی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر منافق لوگ موجود ہیں، پارٹی کی اندرونی تقسیم کی وجہ سے ملاقاتیں روکی جا رہی ہیں، بار بار ملاقات کی درخواستیں کیں مگر روکا گیا، جھوٹے الزامات اور سیاسی پروپیگنڈا ہمارے نقصان کا سبب ہے۔
عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کرلی، جسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل محفوظ فیصلہ جاری کردیا ہے۔
ملالہ یوسف زئی نے ماونٹین انسٹیٹیوٹ فارایجوکیشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کے لیے 30 ہزار ڈالر گرانٹ کا بھی اعلان کیا ہے۔
لاہور کی سیشن کورٹ میں ہرجانے کے دعوے پر سماعت ہوئی۔