پولیس کے مطابق گاڑی چلانے والے 18 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جاپان کے شہر ناگویا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 3 اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔
رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر 2026ء تک توسیع کی گئی ہے۔
پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات بھی کرے۔
فادی اور محمد عابد کا کہنا ہے کہ ہم غزہ سے خالی ہاتھ آئے تھے اور اب آہستہ آہستہ زندگی کو یہاں دوبارہ بحال کر رہے ہیں۔
فرانسیسی وزیرِ داخلہ کے مطابق پیر سے جاری احتجاج میں اب تک 5 ہزار سے زائد گرفتاریاں کی گئی ہیں۔
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت عمارت میں لوگ سو رہے تھے۔
امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ منصوبے کا مقصد طویل مدتی توانائی سلامتی اور تزویراتی ذخائر کو مضبوط بنانا ہے۔
اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذاکرت سے متعلق بریف کیا۔
وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ڈرگ انسپکٹر کی قانونی کارروائی بحال کر دی۔
بدھ کو دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز نے ہنگامی سگنلز جاری کرنے کے بعد سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔
ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک مرتبہ پھر گر گئی۔
ویمنز بگ بیش لیگ کا نیا سیزن 29 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
اوپن اے آئی نے کہا ہے کہ حساس اور ملکیتی معلومات کا تحفظ کمپنی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
امریکی صدر نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ واشنگٹن تہران میں آخر کس سے مذاکرات کرے؟
پاکپتن سے بھارتی ایجنسی راء سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد واجد کو گرفتار کیا گیا ہے۔