• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیات آباد سے مزید 23گرانفروش گرفتار

پشاور(وقائع نگار) محکمہ خوراک حیات آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے گرانفروشی پر مزید 23افراد کو دھرلیا۔محکمہ خوراک نے حیات آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سپر مارکیٹ‘شمع مارکیٹ‘ یوسفزئی مارکیٹ‘ بشارت مارکیٹ‘ نواب مارکیٹ اور بنگش مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش کے معیار کو چیک کیا اور نرخوں بارے آگاہی حاصل کی سرکار کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں سے تجاوز کرنے پر 23افراد کو دھرلیا گیا۔
تازہ ترین