• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان کی جدید ویب سائٹ لانچ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان نے جدید ویب سائیٹ لانچ کردی ہے، ویب سائیٹ پر ادارے کے حوالے سے تمام معلومات فراہم کی جائیں گی، افتتاح کے موقع پر ڈی جی پی ایچ اے ڈاکٹر ملک عابد محمود نے کہا کہ ویب سائیٹ کے قیام سے ادارے کی ٹینڈرز، نیلامیاں، اشتہارات، سرگرمیاں اور دیگر معلومات کو عوام تک پہنچانے میں مدد حاصل ہوگی اور موجودہ حالات میں عوام کو دفتر آنے کے بجائے گھر بیٹھے معلومات حاصل ہوں گی۔
تازہ ترین