• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے ملتان کی نادہندگان کیخلاف کارروائی، پینافلیکس اتار لیے

ملتان (سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان نے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا، مختلف علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے متعدد پینا فلیکس اتار کر قبضے میں لے لیے گئے۔ اس موقع پر ڈی جی ایڈمن اینڈ فنانس روبینہ کوثر نے کہا کہ ادارے کی سیلف ریکوری میں اضافے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔آپریشن چونگی نمبر 9،چونگی نمبر 8اور سیداں والا بائی پاس کے علاقوں میں کیے گئے۔
تازہ ترین