• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برائلرمرغی 280روپے فی کلوتک فروخت ہوتی رہی

لاہور(خصوصی رپورٹر)زندہ برائلر مرغی کا تھوک میں سرکاری ریٹ 168 روپے فی کلو پرچون 176 رو پے فی کلو رہا اور گوشت 255 روپے چونچ ،کلیجی پوٹا کے ساتھ رہا جبکہ صافی گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافے کے مطابق ساتھ 275 روپے رہا۔جبکہ بعض علاقوں میں برائلر مرغی کا گوشت275 سے 280 روپے فی کلو میں فروخت ہوتی رہی ۔
تازہ ترین