اب ایرانی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، فی الحال خامنہ ای کو قتل کرنے نہیں جا رہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اب ہمیں ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، فی الحال ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو قتل کرنے نہیں جا رہے۔