• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خفيہ ایجنسی "را" کراچی ميں مذہبی لیڈر کے قتل میں ملوث نکلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھارتی خفيہ ایجنسی"را" کراچی ميں مذہبی لیڈر کے قتل میںملوث نکلی۔ تفتیشی حکام کے مطابق گذشتہ دنوں گارڈن ميں مولانا مجيب الرحمان کاقتل "را" نے کروایا، حکام کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی طرح مجيب الرحمان کےقتل کيلئے بھی ٹيم بنائی گئی،اسٹاک ایکسچینج پرحملہ کرنےوالی کالعدم تنظيم کےکارندوں نے ہی مولانا مجیب کو قتل کيا، تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے پانچ خول ملے تھے۔اس حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔

تازہ ترین