• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ڈالر مزید 40پیسے مہنگا ہو گیا ،یورو ،برطانوی پاونڈ ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قیمت بھی برھ گئی ۔منگل کو انٹر بینک میں40پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 166.40روپے سے بڑھ کر 166.80 روپے اور قیمت فروخت 166.70 روپے سے بڑھ کر167.10روپے ہو گئی ۔
تازہ ترین