• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا میں ہتھوڑا مار چور گاڑی سے3لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ کار میں سوار ہتھوڑامار گروہ کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی،سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم ہاتھ میں ہتھوڑا پکڑے دوسری گاڑی کی جانب جاتا ہے،ملزم نے ہتھوڑےسے گاڑی کا پچھلا شیشہ توڑا اور گاڑی میں داخل ہوگیا۔
تازہ ترین