• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی وزیراعظم کا منی لانڈرنگ اور غیر ملکی فنڈنگ کیس میں راہول گاندھی کو گرفتار کرنیکا منصوبہ

اسلام آباد (صالح ظافر) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو راجیو گاندھی فائونڈیشن، راجیو گاندھی چیریٹیبل ادارے کے معاملات میں منی لانڈرنگ اور غیر ملکی فنڈنگ جیسے کیسز میں گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

بھارت میں بین الوزارتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق، متعلقہ اداروں سے کہا گیا ہے کہ قوانین کی مبینہ خلاف ورزی کے حوالے سے تحقیقات کی جائے۔

تازہ ترین