ایران پر تیسری فوجی کارروائی کی تیاری، نئی قیادت بھی نشانے پر: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابتدائی کارروائیوں میں ایران کی اعلیٰ قیادت اور عسکری صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچایا جا چکا ہے اور اب امریکا ایران کے خلاف فوجی حملوں کی ’تیسری لہر‘ شروع کرنے جا رہا ہے۔