ملتان (سٹاف رپورٹر) کسی بھی ممکنہ دھشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ جیل ملتان پر موک ایکسرسائز کی گئی جس میں پاک فوج، پولیس، ایلیٹ فورس، ایگزیکٹیو ہیلتھ آفیسر، سول ڈیفنس، پنجاب پولیس، ریسیکو 1122 ملتان نے بروقت کاروائی کی ۔جیل سپرنٹنڈنٹ ارشد علی وڑائچ ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد نازک شہزاد اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد انصر نسیم (جوڈیشل )اور دیگر جیل آفیسران اُن کے ہمراہ تھے۔