نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق نادرا کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ نئی رجسٹریشن اور بائیومیٹرک تصدیق والے سائلین کو ترجیح دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی سے انتظامی اور مالی اختیارات بھی واپس لے لیے گئے ہیں ۔
اس موقع پر شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں 67 لاکھ موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں۔
دونوں لڑکیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ 2 ملزمان نے اسلحے کے زور پر زیادتی کی۔
امریکی صدر کی ایرانی شہری انفرااسٹرکچر تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد اسرائیل نے ایرانیوں کو ٹرین سے سفر کرنے سے خبردار کر دیا۔
سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں سابق رکنِ اسمبلی شہر یار خان شر اور ان کے بیٹے جہانگیر خان شر کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
انہوں نے ہدایت کی کہ کمیشن سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کی سہولت کے لیے خصوصی اقدامات کرے
انہوں نے کہا کہ میرے لیے یہ ایک نئی زندگی ہے کیونکہ جو کچھ میں نے اس سال سیکھا، وہ پہلے کبھی نہیں سیکھا۔
تہران میں کم از کم 3 زوردار دھماکے سنے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
سابق آئی پی ایل کمشنر للت مودی نے بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ لیگ اصل ’ہوم اینڈ اَوے فارمیٹ‘ (home-and-away) پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے تقریباً 2400 کروڑ روپے اضافی آمدنی سے محروم ہو رہی ہے۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موٹرسائیکلوں کی ٹرانسفر فیس 1 ماہ کے لیے معاف کر دی گئی ہے
کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑی گئی تو افراط زر اور نمو پر زیادہ اثر پڑے گا
امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ حالیہ کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستان واحد ملک ہے جو توانائی بحران سے محفوظ ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف 15 لڑاکا طیارے کے ریسکیو آپریشن کی خفیہ معلومات میڈیا میں لیک ہونے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خبر لیک کرنے والے شخص کو تلاش کرے گی اور متعلقہ میڈیا ادارے سے ذرائع کی شناخت مانگی جائے گی۔
پاکستانی باکسر سمیر خان بھارتی پرچم زمین سے اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ان دنوں خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں اور دو بیٹوں کے والد ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈی میں روز 3 سے 4 بچے ان ہی علامات کے ساتھ لائے جا رہے ہیں۔