• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اور بلوچستان کے حالات حساس ہوتے جارہے ہیں،ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ کراچی اور بلوچستان کے حالات بہت حساس ہوتے جارہے ہیں اس کافوری سیاسی حل نہیں نکالاگیا تو ملک کے لئے نقصان دہ ہوگا، انہوں نے کہا افواج پاکستان، اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی بے پناہ قربانی اور محنت،اعلی عدالتوں کے نوٹس اور فیصلوں کی وجہ سے ان دونوں جگہ امن قائم ہوا ہے جس کے بعد اس کے سیاسی حل کی ضرورت تھی مگر ملکی سیاسی قیادت ،سابقہ اور موجودہ حکمرانوں نے اس جانب توجہ نہیں دی۔

تازہ ترین