• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحفظ ناموس رسالت قانون کا تحفظ کرتے رہیں گے،مولانا اللہ وسایا

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایانے مرکز ختم نبوت لاہور میں علماء اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ آپ ؐ کی شفاعت اور قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ تحفظ ناموس رسالت قانون کا تحفظ کرتے رہیں گے۔
تازہ ترین