• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ

پشاور (وقائع نگار) صوبائی دارلحکومت میں جمعہ کے روز گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ برف کی مانگ میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے شدید گرمی کے باعث دوپہرکے وقت شہر کی شاہرائیں سنسان ہو کر رہ گئی جبکہ بازاروں میں بھی رونقیں مدھم رہی آج بھی گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
تازہ ترین