آپ آف لائن ہیں
جمعرات 15؍ ذی الحج 1441ھ6؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) 27سماج دشمن پکڑے گئے۔راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے9ملزموں کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے62لٹر شراب، 650گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے9ملزموں کو بھی گرفتار کر لیا۔پولیس نے3منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے3کلو سے زیادہ چرس اور 40لٹر شراب برآمد کی۔ 3 اشتہاری مجرم بھی پکڑے گئے۔۔تھانہ واہ کینٹ پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے چرس، نشہ آور انجکشن ، ممنوعہ ادویات اور رقم برآمد کرلی ۔کوٹلی ستیاں پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو بھی دھر لیا۔
اسلام آباد سے مزید