• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان


کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے، صبح اور رات میں بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا آج کم سے کم درجۂ حرارت 30 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

ذرائع محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں 28 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے۔

تازہ ترین