• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ اور سابقہ مارننگ شو میزبان صنم بلوچ نے گزشتہ روزقرنطینہ میں اپنی 34ویں سالگرہ منائی۔دوستوں اور فیملی کے ساتھ صنم بلوچ نے خوب انجوائے کیا، اداکارہ نے انسٹاگرام پر کیک کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی ہے۔کام کے لحاظ سے بات کی جائے تو صنم بلوچ کو بار ڈرامہ سیریل “خاص” میں علی رحمان کے مقابل دیکھا گیا تھا جس میں صنم نے صبا اور علی نے عمار کا کردار ادا کیا تھا۔

تازہ ترین