• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی مشیراطلاعات سے ملاقات

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات زاہد مہمند نے مشیر بلدیات کامران خان بنگش سے انکے دفتر میں ملاقات کی اوران کو محکمہ اطلاعات کا اضافی چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اورپھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ انہوں نے امیدظاہرکی کہ کامران بنگش محکمہ بلدیات کی طرح محکمہ اطلاعات کی ذمہ داریاں بھی بطریق احسن سرانجام دینگے۔
تازہ ترین