• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،4ملزم14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سپیشل مجسٹریٹ ملک محمد سلیم نے ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے4ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا 3،ملزمان سرفراز ، محمد ظہیر ، یاسر اقبال کو پولیس نے گرفتار کیا تھا جبکہ 1ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا تھا ملزمان کو  عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ 
تازہ ترین