• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں جولائی کے مہینے میں گرمی کا 62 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا


محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 42.6 ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہر میں جولائی کے مہینے میں گرمی کا 62 سالہ رکارڈ ٹوٹ گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 3جولائی 1958 کو درجہ حرارت 42.2 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 30 سالہ ریکارڈ میں جولائی کا معمول کا درجہ حرارت 33.3 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے۔

تازہ ترین