• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب اور نام نہاد احتساب پر فردِ جرم ہے ، شہباز شریف

سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب اور نام نہاد احتساب پر فردِ جرم ہے ، شہباز شریف 


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواجہ برادران کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب اور نام نہاد احتساب پر فردِ جرم ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو نیب نے احتساب نہیں بلکہ انتقام کا نشانہ بنایا تھا۔ صدر ن لیگ کا کہنا ہے کہ خواجہ برادران کی استقامت اور عزم قابل تعریف ہے۔

تازہ ترین