• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ،این ایف سی کیخلاف درخواست، صدرمملکت ، وفاقی و صوبائی حکومتوں کونوٹس، مشیر خزانہ کی طلبی

پشاور (نمائندہ جنگ)پشاورہائیکورٹ نے صوبوں کیلئے دسویں مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف دائر رٹ پر صدر مملکت،وفاقی و صوبائی حکومتوں اور مشیر خزانہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11اگست تک جواب طلب کرلیا ۔کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔

تازہ ترین