• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کااجلاس آج طلب

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کی کابینہ کا اجلاس25جولائی کو شام پانچ بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی کی زیرصدارت ہوگا تمام عہدیدار اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
تازہ ترین