راجپال یادیو کا ضمانت کے بعد پہلا پیغام شیئر، ہاتھ جوڑ کر چاہنے والوں سے اظہار تشکر
بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو نے 9 کروڑ روپے قرض کے کیس میں ضمانت کے بعد اپنا پہلا پیغام شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ہاتھ جوڑ کر اپنے پیغام اظہار تشکر کیا۔مداحوں نے انکے پیغما پر ردعمل کا اظہار کیا۔