لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی لاہور کے زیر اہتمام پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سالگرہ تقریبات آج جوش و جذبے سے منائی جائیں گی۔ پاکستان مسئلہ کشمیر ، کورونزتباہ کاری ، خوفناک اقتصادی ، بھارتی جارحانہ عزائم کے بحرانوں کا شکار ہے ۔ بجٹ کے بعد تعلیم ، صحت ، روزگار ، کساد بازاری اور زیادہ شدت اختیار کر گئی ہے ۔ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے وفاقی حکومت کئی آپشنز پر قدم آگے بڑھا رہی ہے ۔ عمران خان حکومت تنہا نااہل اور قومی مفادات کے لیے خطرہ ہے ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ تحریک انصاف حکومت کے دو سال میں تذبذب ، بے یقینی ، حکومت اور حکومتی اتحاد میں فساد کی وجہ سے ریاستی نظام زمین بوس ہورہاہے ۔