گوجرانوالہ کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانہ دھلے کی حوالات میں ملزم نے خودکشی کرلی ہے۔
خودکشی کرنے والے ملزم کے ورثاء نے الزام لگایا ہے کہ پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم شفیق ہلاک ہوا۔
ورثاء کا کہنا ہے کہ پولیس نے 2 روز قبل شفیق کو چوری کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔