• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان ویڈنگ اور ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی اسد عمر سے ملاقات

آل پاکستان ویڈنگ اور ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر اسد عمرسے ایس او پیز کیساتھ شادی ہالز اور ریسورٹنس کھولنے کی درخواست کردی۔

وفاقی وزیر اسد عمرسے آل پاکستان ویڈنگ اور ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں انہوں نے ایس او پیز کیساتھ شادی ہالز اور ریسورٹنس کھولنے کی درخواست کی ۔

اسد عمر نے وفد کو یقین دہائی کروائی ہے کہ عید کے بعد این سی او سی کے اجلاس میں دوبارہ اس معاملے کا جائزہ لیا جائے گا۔

تازہ ترین