• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناسکِ حج کا کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ آغاز


مکہ مکرمہ میں کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عازمین حج نے قرنطینہ ختم کر کے احرام کی حالت میں طواف کیا۔

مسجد الحرام میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے مخصوص نشان لگا دیے گئے ہیں۔ عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے۔

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ کل ادا کیا جائے گا۔ یومِ عرفہ کے لیے مسجد نمرہ میں بھی عازمین کے لیے مخصوص نشان لگا دیے گئے ہیں۔

تازہ ترین