• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ چیمپئن شپ پلان کے مطابق جاری، آئی سی سی

لندن (جنگ نیوز) آئی سی سی نے کہ کہا ہے کہ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ پلاننگ کے مطابق جاری ہے۔جنرل منیجر جیف ایلرڈائس کا کہنا تھا کہ چیمپئن شپ کا فائنل مارچ 2021 میں انگلینڈ میں ہونا ہے لیکن کورونا کے سبب ملتوی ہونے والی چھ سیریز کی ری شیڈولنگ فی الحال ترجیح ہے۔

تازہ ترین