• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری وکلا کی سیاسی بھرتیاں خود حکومت کیلئے نقصاندہ ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے وفاقی حکومت کے وکیل کی جانب سے عدالت کی درست معاونت نہ کرنے کے معاملہ پر سرکاری وکیل کی غفلت کا معاملہ اٹارنی جنرل اور سیکرٹری قانون کو بھجوانے کا فیصلہ واپس لےلیاڈپٹی اٹارنی جنرل ملک اسرار کی جانب سے فیصلہ واپس لینے کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیئے کہ سیاسی افراد کی خواہش پر سرکاری وکلا کہ بھرتیاں خود حکومت کے لئے نقصان دہ ہیں۔

تازہ ترین