• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


انڈونیشیا کی 14 سالہ لڑکی نے خطرناک اژدھے پال کر دنیا کو حیران کردیا۔

ودہ سالہ چھلوا اسما کمال ایسی ایک انسان ہیں جنہیں خطرناک اژدھے پالنے کا شوق ہے اور انہوں نے اپنے اس شوق کی تکمیل کےلیے 6 بڑے اژدھے بھی پال رکھے ہیں جن وہ کسی بچے کی طرح پیار کرتی ہیں اور ان کے ساتھ کھیلتی بھی ہیں۔

سوشل میڈیا پر 14 سالہ انڈونیشین لڑکی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنے اژدھوں کو نہلاتے دھلاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

چھلوا اسما کمال کا کہنا ہے کہ میرے پاس گزشتہ دس برس سے یہ اژدھے موجود ہیں، میں ان سے بہت محبت کرتی ہوں۔

تازہ ترین