• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید مرتضیٰ سی ایف او کرکٹ بورڈ مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے جاوید مرتضیٰ کو نیا چیف فنانشل آفیسر مقرر کردیا ہے۔ وہ 3 اگست سے چارج سنبھالیں گے۔ بی اوجی نے ان کی تعیناتی کی منظوری جمعرات کو ایک سرکلرقرارداد کے ذریعے دی۔30 سالہ ملازمت کا تجربہ رکھنے والے جاوید مرتضیٰ معروف فنانس پروفیشنل ہیں۔

تازہ ترین