• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی ملازمین کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ملازمین کی جانب سےقوانین کی خلاف ورزی، ناردن کرکٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کراتے ہوئے بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر صدر بن گئے۔

چیف ایگزیکٹو وسیم خان نائب صدر کی حیثیت سےایسوسی ایشن کا حصہ بن گئے ہیں، جبکہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان اور ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی ایسوسی ایشن کے ممبرز ہیں۔

پی سی بی آئین کی شق 12.1 کے مطابق بورڈ کا رکن اور ملازم ایسوسی ایشن میں شامل نہیں ہوسکتا۔

واضح رہے کہ سلمان نصیر، وسیم خان، ذاکر خان اور سمیع الحسن برنی کی مستقل رہائش اسلام آباد، راولپنڈی میں نہیں ہے۔

تازہ ترین