• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرغزار چڑیا گھر میں نایاب ہرن کی پیدائش

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں ننھے ہرن کی پیدائش


اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں نایاب نسل کی مادہ چیتل ہرن کے ہاں ننھے ہرن کی پیدائش ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: چڑیا گھر میں چیتل ہرن کا اضافہ

ویٹرنری ڈاکٹر کے مطابق چیتل ہرن کا نومولود بچہ صحت مند اور تندرست ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: چڑیا گھر میں پاڑہ ہرن کے بچے کی پیدائش

واضح رہے کہ چیتل ہرن کا شمار انتہائی نایاب نسل کے ہرنوں میں ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: چڑیا گھر میں کالے ہرن کےبچے کی پیدائش

دوسری جانب اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر سے نایاب نسل کے ہرن کی قصور کے نجی بریڈنگ فارم منتقلی کا عمل مکمل ہو گیا۔

تازہ ترین