گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر1کے جج چوہدری شہباز علی پراچہ نے تھانہ سی ٹی ڈی گوجرانوالہ کے مقدمہ فرقہ وارانہ مواد میں گرفتار 3ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے کارروائی 30اپریل تک ملتوی کر دی ملزمان کو سی ٹی ڈی پولیس نے 14جنوری 2016کو گرفتار کیا تھا۔